پاکستانگلگت بلتستان

رائیل فائونڈیشن کے بعد وزیر فاونڈیشن کے قیام کا اعلان

پریس ریلیز

گلگت بلتستان میں پہلی بار حالات کے تناظر کو دیکھتے ہوئے وزیر فاونڈیشن گلگت بلتستان کاقیام بہت جلد عمل میں آرہا ہے، اس حوالے سے گلگت بلتستان میں کام ہو رہا ہے،
سابق وفاقی سیکرٹری گلگت بلتستان اینڈ کشمیر افیئرز شاہداللہ بیگ، سابق چیف جسٹس ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان وزیر شکیل، سابق چیف انجینئر وزیر تاجوار، انجینئر وزیر عرفان ،وزیر عبادت ایڈوکیٹ، سابق ایڈوائزر پرائم منسٹر اف پاکستان کرنل ریٹائرڈ وزیر محمد شگری، ڈی ایس پی وزیر آیاز اور وزیر برہان کے مشاورت کے بعد گلگت بلتستان لیول پے وزیر فاونڈیشن گلگت بلتستان کا قیام عمل میں لایا جائیگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button