گلگت بلتستان

چیئرمین رائل فاؤنڈیشن کی فورس کمانڈر سے ملاقات

پریس ریلیز

گلگت (پ ر) فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل کاشف خلیل کے ساتھ FCNA ہیڈ کوارٹر گلگت میں چیئرمین رائل فاؤنڈیشن گلگت بلتستان راجہ نظیم الامین،  سرپرست اعلیٰ / چیف الیکشن کمشنر جی بی راجہ شہباز خان، وائس چیئرمین راجہ ناصر ،چیف کوآرڈینیٹر راجہ میر نواز میر, سیکرٹری اطلاعات راجہ اکمل کیانی ، جوائنٹ سیکریٹری راجہ علی انور ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ ظہیر ولی کا رائل فاؤنڈیشن کے وفد کیساتھ ملاقات کی اور تنظیم کے اغراض و مقاصد اور گلگت بلتستان  کے اہم ترین معاملات اور لائحہ عمل کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button