بین الاقوامی

شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر

شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر

سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ بندر بن محمد بن سعود آل سعود کا آج انتقال ہو گیا ہے، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر امام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی جائیگی۔

 

 

شہزادہ طلال بن عبدالعزیز شہزادہ بندر کے بیٹے اور پہلے سعودی فرمانروا شاہ عبدالعزیز کے پوتے تھے۔ وہ 1961 میں پیدا ہوئے، رائل سعودی ایئر فورس میں لیفٹیننٹ کرنل تھے۔

شہزادہ بندر 2004 سے 2012 تک سعودی انٹیلی جنس ایجنسی GIP میں اسسٹنٹ انٹیلی جنس چیف کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔ 1996 سے 2000 تک الہلال فٹبال کلب کے صدر بھی رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button