پاکستان

الوادع پی ٹی آئی؛ ایک اور انتہائی اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی

الوادع پی ٹی آئی؛ ایک اور انتہائی اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی عمر تنویر بٹ نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمر تنویر بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں پی ٹی آئی سے علیحدگی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا۔

Ex-MPA bids farewell to PTI, politics

انہوں نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کے ریاستی اداروں پر حملے اور ان کو بدنام کرنے کی مذمت کرتا ہوں، ریاستی اداروں سے تصادم کی پالیسی پرعمل کر کے سیاست جاری رکھنا ممکن نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ میرے ملک کو ترقی سے نوازے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button