گلگت بلتستان

ورلڈ روف میڈیا کی خبر پر چیف سیکریٹری نے ممتاز حسین کے علاج کی زمہ داری اٹھالی

بریکنگ نیوز

بریکنگ نیوز:

گلگت: ورلڈ روف میڈیا World Roof Media کی خبر پر ایکشن لیتے ہوے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے ممتاز حسین کے علاج کی زمہ داری اٹھالی۔

انہیں ضلعی انتظامیہ کے ذریعے اسقرداس نگر سے گلگت پہنچایا گیا جہاں ان کا میڈیکل معائہ کرانے کے بعد نفسیاتی ڈاکٹر نے انہیں گلگت سے لاہور ہسپتال ریفر کیا، انہیں ان کے والد کےہمراہ لاہور روانہ کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ذاکرحسین شیخ۔ نے ورلڈ رؤف میڈیا, چیف سیکریٹری گلگت بلتستان, سیکریٹری صحت اور ڈی سی نگر وقاص جوہر کا شکریہ ادا کیا۔ اس دوران رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے تمام نوجوانوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button