گلگت بلتستان کی زبانوں پہلی کانفرنس!
فورم فار لنگویج انشیٹیور کا گلگت بلتستان کی زبانوں پر پہلی کانفرس پاکستان اکیڈمی میں لیٹرز اسلام اباد میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے ادیب، لکھاری اور ماہرین اپنے ریسرچ مقالے پیش کرینگے۔ کانفرس تین سیشنز پر مشتمل ہو گی۔ پہلے سیشن میں گلگت بلتستان کے ریسرچرز اپنے مقالے پیش کرینگے۔
دوسرے سیشن میں پینل ڈسکشن ہو گی۔ جس میں گلگت بلتستان کے ادیب اپنی اپنی زبانوں پر بات کرینگے۔
تیسرا سیشن میں گلگت بلتستان کے لوک میوزک پر ہو گا جس میں گلگت بلتستان کے شعرا اور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔
Venue :پاکستان اکیڈمی اف لیٹرز
#pncaislamabad
#locallanguages
#Shina
#gilgitbaltistan